ابنا: طریقہ واردات بالکل ایسا ہی ہے جیسے اس سے قبل کوئٹہ اور گلگت بلتستان میں بسوں سے اتار کر شناخت کے بعد اہل تشیع افراد کو شہید کردیا گیاتھا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بلوچستان میں ملک مخالف سرگرمیوں میں لشکر جھنگوی بھی ملوث ہے لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ اس لشکر کو کچھ ریاستی اداروں کی جانب سے آفشل یا ان آفشل تعاون ملتا ہے جس کی کئی مثالیں موجود ہیں جیسے عدلیہ کا کردار سامنے کہ وہ اس دہشت گرد گروہ کے افراد کو بری کرتی ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے پیچھے پنجاب کے وزیر قانون اور چیف جسٹس کی رشتہ داری کارفرما نظر آتی ہے....../169
12 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 347394
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سڑک پر کام کرنے والے غیر مقامی سات مزدوروں کو شناخت کے بعد لائن میں کھڑاکرکے شہید کردیا گیا.